تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید چا کروڑ67 لاکھ ڈالر کی کمی

جنگ نیوز -
کراچی…ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا عمل جاری ہے اور ایک ہفتے کے دوران ان میں مزید چا کروڑ67 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق6 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملکی زرمبادلہ ذخائر چار کروڑ67 لاکھ ڈالر کمی کے بعد16 ارب45 کروڑ78 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے پاس12 ارب64 کروڑ92 لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب80 کروڑ86 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.