تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

گوشت، مچھلی نہیں کھاتی مگر آلو گوبھی بہت پسند ہیں،رناوٹ

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ فلم ’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی‘ کی ہیروئن کنگنا رناوٹ کو فلم میں آلو ، گوبھی اور کریلا کھاتے ہوئے دیکھا گیا ہے کیونکہ یہ دونوں چیزیں کنگنا کی پسندیدہ غذائیں ہیں اور بقول اداکارہ وہ خود مزے دار آلو گوبھی بناسکتی ہیں۔ کنگنا کا کہنا ہے کہ وہ گوشت اور مچھلی کے بجائے سبزیاں کھانے کو ترجیح دیتی ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.