تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

’مرڈر‘ کے سیکوئل میں ملیکا شراوت کے بچائے بپاشا جلوہ گر ہوں گی

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈمیں جہا ں فلم ڈان اور دوستا نہ کے سیکوئل بنا ئے جا رہے ہیں وہیں پروڈیوسر مکیش بھٹ نے بھی فلم مر ڈر کا سیکوئل بنا نے کی تیا ریاں شروع کر دیں ہیں۔ذرائع کے مطا بق اس فلم کے سیکوئل کیلئے عمرا ن ہا شمی کے مدِ مقا بل ملیکا شراوت کے بجا ئے بپا شا با سو جلو ہ گر ہو نگی ۔بپا شا با سو نے فی الحا ل اس آفر کا کو ئی واضح جو اب نہیں دیا لیکن توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اس فلم کے سیکوئل میں کا م کر نے کیلئے رضامندی ظا ہر کر دیں گی۔ واضح رہے کہ فلم مرڈر میں عمران ہا شمی کے سا تھ ملیکا شراوت نے مر کزی کردار نبھایا تھاجبکہ اس کی ہدایت کا ری کے فرائض Anurag Basuنے ادا کیے تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.