5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
جیو نیوز کی بندش،سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے
جنگ نیوز -
اسلام آباد…جیونیوز اور دیگر چینلز کی بندش کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن پر سماعت جاری ہے۔سپریم کورٹ میں جیونیوز اور دیگر چینلز کی بندش کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جاری ہے۔گزشتہ روزسپریم کورٹ میں جیونیوز اور دیگر چینلز بندش کے خلاف پٹیشن کی دائر کی گئی تھی۔پٹیشن کی سماعت چیف جسٹس افتخار چوہدری اور جسٹس رمدے پر مشتمل بنچ کر رہا ہے۔