تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

گھوٹکی : بھونگ بچاؤ بند سے آنیوالے سیلابی پانی کا رینی کینال میں دباؤ

جنگ نیوز -
گھوٹکی . . . گھوٹکی کے قریب اوباڑو میں بھونگ بچاؤ بند سے آنیوالے سیلابی پانی کا رینی کینال میں دباؤ برقرار ہے۔گھوٹکی میں بھونگ بند ٹوٹنے سے رینی کینال میں داخل ہونیوالے سیلابی پانی کا دباؤ برقرارہے جبکہ ڈی سی او گھوٹکی عبدلعزیز عقیلی کے مطابق کچے کے دریائی علاقے میں تین روز سے پھنسے ہوئے دس ہزار سیلاب زدگان کو نکال لیاگیاہے اور دس ہزار سیلاب متاثرین کیلئے رات تک خیمہ بستیاں بنا لی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.