تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی: پانچ سے چھ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی میں رمضان المبارک کے دوران بھی پانچ سے چھ گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کے ای ایس سی ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں بھی شہر کے بیشتر رہائشی ، تجارتی اور صنعتی علاقوں میں اوسط پانچ سے چھ گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی بند رکھی جارہی ہے ،جبکہ تراویح کے اوقات میں بھی کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق شہر میں سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ۔شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ تین اور ساڑھے چار گھنٹوں پر محیط ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.