تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی :موسم جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی میں آج موسم کبھی جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 سے34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب68فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور اسکے مضافات میں مغربی علاقوں سے12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.