5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
بالی وڈ اداکارہ کنگنارناوٹ پاکستانی سیاستدان کی بیوی بنیں گی،فلم میں
جنگ نیوز -
ممبئی...بالی وڈ اداکارہ کنگنارناوٹ پاکستانی سیاستدان کی بیوی بنیں گی ۔ اداکارہ کنگنارناوٹ ہدایت کارہ دیپامہتا کی فلم’مڈنائٹس چلڈرن‘ میں پاکستانی سیاستدان کی بیوی کا کردار ادا کریں گی ۔۔ کنگنا کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں اب تک جن ٹاپ کلاس ہیروز ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کے ساتھ کام کیاہے وہ سب شادی شدہ اور بال بچوں والے ہیں ۔وہ اگر دس سال پہلے فلم انڈسٹری میں قدم رکھتیں تو انہیں اب تک کوئی اچھا جیون ساتھی مل گیا ہوتا ۔