تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بالی وڈ کی موہنی صورت والی اداکارہ سری دیوی 47 برس کی ہوگئیں

جنگ نیوز -
ممبئی … 80 کی دہائی میں اپنے مختلف انداز اور اداوٴں سے فلم بینوں کے دل جیتنے والی اداکارہ سری دیوی آج 47 برس کی ہوگئی ہیں۔ ہندی، تامل،تیلگو اور ملیالم زبانوں میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والی سری دیوی نے 1967 میں تامل فلم کندھن کرونائی سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد چاندنی، چالباز، Mr. India ، صدمہ اور لمحے جیسی کئی کامیاب اور بہترین ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلمی ناقدین سے دادو تحسین حاصل کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.