5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
حیدرآبادمیں ہوائی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،18زخمی
جنگ نیوز -
حیدرآباد. . . .. . .. .. جشن آزادی کے موقع پرحیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 18زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقوں قاسم آباد،لطیف آباد سمیت مختلف علاقوں میں نوجوانوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق جبکہ 18زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیاگیا۔ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے تک فائرنگ جاری رہی اور اس دوران انتظامیہ تماشائی بنی رہی اور فائرنگ رکوانے میں کامیاب نہ ہوسکی۔