تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

انڈونیشیاکی حکومت کا کتوں کو ٹیکے لگانے کا انوکھا فیصلہ

جنگ نیوز -
جکارتا…سینٹرل مانیٹرنگ…انڈونیشیا کے حکومت نے پاگل کتوں میں پائی جانے والی بیماری اور ان کے نتیجے میں ہونے والی انسانی ہلاکتوں کے بعد جزیرے میں موجود تمام کتوں کو ٹیکے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ دو سالوں کے دوران پاگل کتوں کے کاٹنے سے 76افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ صرف رواں سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران کتوں کے کاٹنے کے 34ہزار ایسے کیسز سامنے آئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کتوں کو ٹیکے لگانے کے لیے 700گاؤں میں200ٹیمیں بھیجی جائیں گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.