5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
صدر زرداری کا نو شہرہ میں سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ
جنگ نیوز -
نوشہرہ . . . . . . . صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کوروک کررقوم سیلاب متاثرین کیلئے استعمال کی جائیگی ،انہوں نے یہ بات نوشہرہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے پر بات میں کہی۔اس موقع پر صدر زرداری کا کہنا تھا کہ متاثرین سیلاب کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ان کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے متاثرہ علاقوں میں پہنچ چکے ہیں۔متاثرین کا اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔گلی گلی اور شہر تعمیر کرکے نیا پاکستان بنائیں گے۔