تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پشاور ہائیکورٹ : چیف جسٹسنے پرچم کشائی کی

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . . یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز افضل خان نے پرچم کشائی کی۔پرچم کشائی کی تقریب پشاور ہائی کورٹ کی عمارت کے احاطے میں منعقد ہوئی۔ جس میں پشاور ہائی کورٹ کے ججز،وکلا،بارایسوسی ایشن کے رہنما اور حکام نے شرکت کی۔ چیف جسٹس اعجاز افضل خان نے صبح نو بجے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر گارڈ آف آنرز اور قومی ترانہ پیش کیا گیا اورچیف جسٹس کوسلامی دی گئی، جب کہ ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے پرچم کشائی کی تقریب سادگی سے منائی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.