تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پیرس ہلٹن نے اپنا دسواں پرفیوم لانچ کر دیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . . . . . امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن نے اپنا نیا پرفیوم لانچ کر دیا۔ پیرس ہلٹن نے بیگنی رنگ کے شیشے کی بوتل میں بند اپنے نئے پرفیوم کے لانچ کیلئے ماضی کی ادکارہ مارلن منرو کا روپ دھارا اور تصاویر کھنچوائیں۔ پیرس کا کہنا ہے کہ ان کا یہ پرفیوم مارلن منرو کیلئے بطور خراج عقیدت پیش ہے۔ 25 سالہ پیرس نے اپنے پرفیوم کے لانچ کیلئے ہالی وڈ بلیو وارڈ میں شاندار نجی دعوت کا اہتمام کیا تھا جس میں ہالی وڈ کی نامور شخصیات مدعو تھیں۔ مذکورہ پرفیوم پیرس کا دسواں پرفیوم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.