5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
دنیا کے سب سے بڑے گھڑیا لBig Benکی صفا ئی اور مرمت
جنگ نیوز -
لندن…دنیا کے سب سے بڑے گھڑیا لBig Benکی صفا ئی کی گئی،گذشتہ دن لند ن کےPalace of Westminsterپر نصب دنیا کے سب سے بڑے گھڑیا لBig Benکی سالا نہ صفا ئی کی گئی ۔صفائی کیساتھ ساتھ Big Benکی مرمت کا کا م بھی کیا گیا جسے ٹاور کی بلندی سے گھڑیا ل کے اوپر تین افراد نے رسیوں سے لٹک کربخوبی انجام دیا۔