تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سائبر جرائم کی دنیا کا مطلو ب ترین مجر م گر فتا ر کر لیا گیا

جنگ نیوز -
پیرس…سی ایم ڈی…سائبر جرائم کی دنیا کے مطلو ب ترین مجر م Vladislav Horohorin کوفرا نس کے ایک ائیر پو رٹ سے گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔ستائیس (27)سالہ Vladislav یو کر ین کا شہر ی ہے جو امر یکی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے سائبر جرائم کی دنیا کے پا نچ مطلوبہ ترین افراد کی فہرست میں شا مل تھااور اس کی گر فتا ری کے لیے امریکی خفیہ ادارے کا فی عر صے سے متحر ک تھے ۔Vladislav نے دنیا کی واحد ایسی ویب سائٹ تخلیق کی تھی جہاں چو ر ی شدہ کر یڈٹ کا رڈز کی معلو مات فرو خت کی جاتی تھیں جبکہ انٹرنیٹ پر کیے جا نے دنیاکے تقر یباً تمام بڑے معاشی فراڈ میں Vladislav کا نام شامل ہو تا تھا ۔ امریکی خفیہ ادارے کے ایک ڈائریکٹر کے مطا بق Valdislav کا بنایا گیا نیٹ ورک سا ئبر جرائم کی دنیا کے چند نہا یت منظم اور ہر لحا ظ سے مکمل نیٹ ورکس میں شامل تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.