تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سعودی حکومتکا متاثرین سیلاب کیلئے ادویات

جنگ نیوز -
لاہور…سعودی حکومت کی جانب سے متاثرین سیلاب کیلئے ادویات بھجوا دی گئی ہیں جو سعودی سفیر عبدالعزیز ابراہیم نے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز کے حوالے کیں۔یہ دوائیں صوبہ پنجاب میں متاثرین سیلاب کیلئے سعودی طیارے میں ائیر پورٹ پہنچیں۔اس موقع پر میاں حمزہ شہبازنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں بھی سعودی حکومت امداد کرتی رہی ہیلیکن یہ خاص طور پر سعودی حکومت کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لئے امداد بھجو ائی گئی ہے ،کیونکہ سعودی حکومت دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.