تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مر غی کا گو شت بیماریا ں پھیلانے کا سب سے بڑا سبب ،امریکی مرکز صحت

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی مراکز برائے انسدا د و بچا ؤ امراض (Centers for Disease Control and Prevention) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق مرغی کا گو شت مختلف بیماریاں پھیلانے کا سب سے بڑا سبب ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 2006 میں مر غی کا گوشت سب سے زیادہ بیکٹریا اوروائرس پھیلا نے کا با عث بنا اورمختلف غذاؤں سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں سترہ فیصد صر ف پو لٹر ی کی صنعت سے پید ا ہوئیں جبکہ گائے کے گو شت سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی شر ح سو لہ اور سبزیوں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی شرح چو دہ فیصد رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.