تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

میکسیکو :منشیات سمگلروں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ ، 9 افرادہلاک

جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی …جنگ نیوز…میکسیکو میں منشیات کے سمگلروں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 9 افرادہلاک ہوگئے۔ میکسیکو کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ریاست ڈورنگو میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے ارکان نے فوجی اہلکاروں پرفائرنگ کردی۔ فریقین کے درمیان جھڑپ میں 9 شہری مارے گئے ۔ میکسیکو کے صدر فلیپ کالڈیرون کی طرف سے منیشات کی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کے دوران اب تک 28 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.