تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نکو ل کڈ مین نے ایک کرو ڑ ڈالر کا فلیٹ خر ید لیا

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…ہا لی ووڈ کی مشہور ادکارہ نکو ل کڈ مین نے نیو یارک میں ایک کروڑ ڈالر کا فلیٹ خر یدلیاہے ۔یہ لگژری فلیٹ نیو یارک کے مشہور علاقے مین ہٹن (Manhattan)میں واقع ہے اور اس کی خا ص بات یہ ہے ایک لفٹ کے ذریعے گا ڑی بھی سو لہویں منزل پر قائم اس فلیٹ تک جا سکتی ہے ۔واضح رہے کہ نیو یارک کی یہ پہلی عمار ت ہے جس میں یہ خاص سہولت فراہم کی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.