تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سیلاب کے بعد وہاڑی میں گیسٹرو کی وباپھیل گئی ، بچی ہلاک

جنگ نیوز -
سیلاب کے بعد وہاڑی میں گیسٹرو کی وباپھیلگئی ، بچی ہلاک

وہاڑی …پنجاب میں حالیہ سیلاب کے بعد وہاڑی میں گیسٹرو کی وباپھیل رہی ہے۔مرض میں مبتلا ہوکرایک بچی ہلاک ہوگئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث وہاڑی شہر میں پانی کی لائنوں میں گنداپانی شامل ہوگیا ہے جس کے باعث شہر میں گیسٹرو کا مرض پھیل رہا ہے ۔ اب تک تین سوسے زائد افراد کواسپتال منقتل کیاگیاہے جہاں گیسٹرومیں مبتلا ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔اسپتال لائے جانے والے افراد میں زیادہ تعدادبچوں کی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.