تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کینیڈاکی جانب سے متاثرین سیلاب کیلئے 33 ملین ڈالر امداد کا اعلان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…کینیڈا نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے33 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈین ہائی کمیشن اسلام آباد سے جاری ایک بیان کے مطابق اس رقم سے 25 ملین ڈالرز سیڈا کے زریعے امدادی کاموں میں خرچ کی جائے گی، جبکہ 8 ملین ڈالرز دو مختلف مراحل میں اشد ضروری سامان کی خرید پر دو مراحل میں ادا کی جائے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تباہ شدہ پلوں کی تعمیر نو کیلئے سامان فوری ضرورت کے پیش نظر مہیا کیا جائے گا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.