تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ٹین کے ڈبو ں سے تیا ر کردہ فن پا رے

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…یہ تصا ویر کچھ ایسے فن پا روں کی ہیں جنھیں Jason Clay Lewis نے ٹین کے ڈبوں سے تیار کیاگیاہے۔انہوں نے ڈبوں کو سیدھا کر کے ان فن پا روں کو تیا ر کیا ہے جن میں مختلف جا نوروں اور انسانوں کے مجسمے شا مل ہیں۔ان فن پا روں کو اس قدر مہارت سے مکمل کیا گیا ہے کہ دیکھنے میں ذرا بھی احساس نہیں ہوتا کہ انھیں ڈبوں کی مدد سے تخلیق کیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.