تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی میں تعطیل کے باوجودطویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ جاری

جنگ نیوز -
کراچی …کراچی میں اتوار کی تعطیل ک باوجود طویل دورانئے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ کے ای ایس سی زرائع کے مطابق شہر میں تعطیل کے باعث صنعتی اور بیشتر تجارتی مراکز کی بندش کے سبب بجلی کی طلب میں نمایاں کمی کے باوجود شہر میں پانچ سے چھ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق شہر میں تین اور ساڑھے چار گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.