تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بھارت میں انٹرنیشنل جیولری شو،کترینہ کیف کی ریمپ پر واک

جنگ نیوز -
ممبئی . . . بھارت میں انٹر نیشنل جیولری ویک کے پہلے دن بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف نے ریمپ پر واک کی ۔ ممبئی میں ہو نے والا انٹرنیشنل جیو لری شو بھارت کا پہلا جیولری شو ہے ، اس میں ملک بھر سے جیو لری ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کی ہیں۔ شو کے پہلے دن روایتی اور جدید اسٹائل کی جیولری پیش کی گئی، اس شو میں بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف نے شو اسٹاپر کے طور پر شر کت کی۔ انھوں نے ڈائمنڈ جیولری پہنی ہو ئی تھی ۔ 19اگست تک جاری رہنے والے اس انٹر نیشنل جیو لری ویک میں کئی ممالک سے بائرز کی شرکت بھی متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.