5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
صدر اوبا مہ نے سیا حت کے فروغ کیلئے فیملی کے ساتھ گا لف کھیلی
جنگ نیوز -
واشنگٹن....سی ایم ڈی…دنیا کے سب سے طا قتور ملک امریکہ کے صدر باراک اوبا مہ نے امریکی ریا ست فلو ریڈا میں اپنی اہلیہ مشعل اوبا مہ اور بیٹی سا شا کے سا تھ مل کر گا لف کھیلی۔اوبا مہ کی اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ اس تفریح کا مقصد سیاحت کا فروغ تھا۔ نو سا لہ سا شا اس مو قع پر پہلی مرتبہ گا لف کھیل رہی تھی اور پہلی ہی شا ٹ میں ننھی سا شا نے گا لف با ل کوسوراخ میں ڈا ل کر اوبا مہ اور مشعل کو حیرا ن کر دیا۔اوبا مہ اور مشعل نے گا لف کے میدان میں اپنی بیٹی کی اس پہلی کا میا بی کو خوب انجوائے کیا اوران خوشگوار لمحات کو میڈیا نے بھی کیمر ے کی آنکھ سے ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لیا۔