5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
بھارتی چڑیا گھر میں راک پائتھون سانپ کے6 بچوں کا جنم
جنگ نیوز -
نئی دہلی....بھارت کے ایک چڑیا گھر میں راک پائتھون سانپ نے6 بچوں کو جنم دیا ہے ۔ بھارتی ریاست آندھیرا پردیش کے اندرا گاندھی زولوجیکل پارک میں ایک پائتھون نے6 بچوں کو جنم دیا ہے ، ان بچوں اور پائتھوں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد اس پارک میں آر ہی ہے۔اس سے پہلے اس پارک میں5 بڑے پائتھون سانپ موجود ہیں ۔