تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

تصویر کھنچوانے والی بیس فٹ لمبی ویل مچھلی

جنگ نیوز -
لندن …وہیل مچھلی کا نا م لیتے ہی انسان پرایک خوف کا احساس طا ری ہو جا تا ہے لیکن یہ تصاویر ایک ایسی بیس فٹ لمبی و ہیل کی ہیں جو انسا نوں کی طرح کیمر ہ دیکھ کر شر ماتی نہیں بلکہ کھلکھلاتے ہوئے کیمرہ مین کو پوز د یتی ہے۔ اس وہیل نے تصویر کھنچوانے کے لیے اپنی پوری بتیسی تو نہیں دکھائی لیکن مسکرا کر فو ٹو کھنچوانے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظا ہر ہ نہیں کیا۔یہ وہ وہیل ہے جس کی خونخواری کے قصے مشہور ہیں لیکن تصویر لینے والے فو ٹو گرافر کو بھی اس نے کچھ نہیں کہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.