تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سعودی عرب میں پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے چندہ مہم کا آغاز آج سے ہوگا

جنگ نیوز -
ریاض…سعودی فرمارواشاہ عبداللہ کی اپیل پر پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے عوامی چندہ مہم کا آغازآج شب ہوگا۔مہم کی مانیٹرنگ وزیر داخلہ کریں گے۔سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی خصوصی اپیل پر پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ملک بھر میں عوامی چندہ مہم آج شب تراویح کے بعد شروع ہوگی۔ جبکہ مہم کی مانیٹرینگ وزیر داخلہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز خود کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.