5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کراچی: جاں بحق ڈی ایس پی اور کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جنگ نیوز -
کراچی: جاں بحق ڈی ایس پی اور کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کراچی…خورشید عباسی…کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ڈی ایس پی نواز رانجھا اور پولیس کانسٹیبل جہانگیرحسین کی نماز جنازہ آج صبح سویرے پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کی گئیں۔نماز جنازہ میں آئی جی سندھ بابر خٹک اور سی سی پی او کراچی وسیم احمد صدیقی ودیگر پولیس اہلکاروں نے شرکت کی ۔بعد ازاں نواز رانجھا کی لاش ان کے آبائی گاؤں سرگودھا جبکہجہانگیر حسینکی لاش چکوال روانہ کر دی گئیں۔