تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار مائیکل ڈگلس گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئے

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . . . . .آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ ایکٹر مائیکل ڈگلس کو گلے کا کینسر تشخیص ہوا ہے جس کی بہتری کیلئے ان کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ایک امریکی فلم میگزین سے بات کرتے ہوئے65 سالہ مائیکل ڈگلس نے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ وہ علاج سے ٹھیک ہو جائیں گے۔گلے کے کینسر کیلئے ڈاکٹرز انہیں آٹھ ہفتوں کا ریڈیشن اور کیمو تھراپی کا کورس کروا رہے ہیں ،مائیکل آج کل امریکا سے باہر کسی نامعلوم مقام پر ہیں جہاں وہ کینسر کے خلاف اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ڈاکٹرز نے امید ظاہر کی ہے کہ اپنی قوت ارادی کے بل پر مائیکل جلدہی صحتیابی کا جشن منائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.