تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پیراگوائے کے صدر خون کے سرطان کا شکار ہوگئے

جنگ نیوز -
آسون سیان،پیرا گوئے . . . . . . . لاطینی امریکی ملک پیراگوائے کے صدر فرنانڈو لوگو سرطان کا شکار ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹرزکے مطابق صدر فرنانڈومیں خون کے سرطان کی ایک قسم ’Lymphoma“ تشخیص کی گئی ہے تاہم ان کی بہتری کے امکانات روشن ہیں۔ ہیمی ٹولوجسٹ ڈاکٹر الفریڈو بوکیا کے مطابق صدر فرنانڈو کو ہر تین ہفتے بعد کیموتھراپی کے عمل سے گذرنا پڑے گاتاہم پیراگوائے وزیر صحت ایسپرینزا مارٹینزکا کہنا ہے کہ صدر فرنانڈو دورانِ علاج بھی اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.