تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

افغانستان میں غیر ملکی افواج کی ہلاکتوں کی تعداد2ہزار سے تجاوز کر گئی

جنگ نیوز -
کابل . . . . . . . . . فارن ڈیسک… افغانستان میں غیر ملکی افواج کی ہلاکتوں کی تعداد2ہزار سے تجاوز کر گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے امریکی ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان پر2001سے امریکی و اتحادی فوج کی جارحیت کے بعد 1226 امریکی ، 331برطانوی اور445دیگر ممالک کے فوجی ہلا ک ہو چکے ہیں۔ رواں برس434 جبکہ 2009میں521فوجی ہلاک ہو ئے۔ اس وقت افغانستان میں طالبان و دیگر عسکریت پسندوں سے ایک لاکھ40ہزار امریکی و اتحادی فوجی پنجہ آزمائی میں مصروف ہیں۔رواں برس افغان شہریوں کی ہلاکتیں1271 اور1997زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.