تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سنجے دت،نا نا پاٹیکر اور ابھیشک کا میڈی فلم ہیرا پھیری میں جلو ہ گر ہو نگے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . . . . . . با لی ووڈ کی فلم ہیرا پھیری 3میں با لی ووڈ ادا کا ر سنجے دت ،نا نا پا ٹیکر اور ابھیشک بچن ایک سا تھ جلو ہ گر ہو نگے۔اس کا میڈی فلم کو بالی ووڈ کے کا میاب ہدایت کا ر انیس بزمی ڈائیریکٹ کر ینگے۔اس سے قبل ہیرا پھیری اور اس کے سیکوئل پھر ہیرا پھیری میں سپر اسٹا ر اکشے کمار اور سنیل سیٹھی جلوہ ہو ئے تھے جن کی مزاحیہ اد اکا ری کو شا ئقین نے بے حد پسند کیا تھا ۔ ہیرا پھیری 3 میں تما م مر کزی کا سٹ کو تبدیل کر کے سنجے دت اورنا نا پا ٹیکر جیسے نا موں کو شا مل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.