5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ارجن رام پا ل نے Don 2میں کا م کر نے سے انکا ر کر دیا
جنگ نیوز -
ممبئی …بلاگ بسٹر فلم Donمیں Jasjit(JJ)کاکردار بخوبی ادا کرنے والے والے با لی ووڈ کے با صلا حیت ادا کا رارجن رام پا ل نے Don 2میں کا م کر نے سے انکا ر کر دیاہے۔ارجن رام پا ل کے اس انکا ر کی وجہ یہ ہے کہ وہ Don 2میں اپنے کردار نے مطمئن نہیں ہیں۔ارجن رام پا ل اور فر حان اختر بالی ووڈ کی فلمی نگری میں دواچھے دوستوں کی وجہ سے جا نے جا تے ہیں اور اس سے قبل فلم Rock Onمیں بھی ایک ساتھ کا م کر چکے ہیں۔Don 2میں شا ہ رخ خان مر کزی کر دار میں جلوہ گر ہو نگے جبکہ ارجن رام پا ل کی جگہ فرحان اختر کونئے چہرے کی تلا ش ہے جو فلم میں ان کی کمی کو پورا کر سکے۔