تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اسر ائیلی فو جی خاتوں کی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ مسکر اتی تصا ویر پر شد ید تنقید

جنگ نیوز -
مقبوضہ بیت المقدس… سابقہ خاتون اسرائیلی فو جی کی فیس بک پر پوسٹ کر دہ حالیہ تصاویر شدید تنقید کی ز دمیں ہے ۔اس تصویر میں وہ ہاتھ اور آ نکھوں پر پٹی بندھے فلسطینی قیدیوں کے سا منے بیٹھی مسکر اتی ہوئی نظر آ رہی ہے جبکہ ایک اور تصویر میں وہ ایک قید ی سا تھ بیٹھی ہو ئی ہے۔ اسرائیلی اور فلسطینی فوجی حلقو ں کی جا نب سے ا ن تصاویر پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔ فلسطینی سرکار ی ترجمانGhassan Khatib کا کہناہے کہ ان تصاویر سے ظاہر ہو تا ہے کہ کس طرح اسرائیلی فو جی فلسطینی قیدیوں کی بے عزتی کر نے پر فخر محسو س کر تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.