تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

گلگت بلتستان میں فوج کا ریلیف آپریشن، ایندھن اور راشن کی ترسیل

جنگ نیوز -
راولپنڈی …گلگت بلتستانمیں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے اور5 سی ون تھرٹی پروازوں کے ذریعے6 ہزار لیٹر ڈیزل اور10 پروازوں کے ذریعے متاثرین کوراشن بھجوادیا گیا۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سے40پروازوں کے ذریعے اب تک سینکڑوں متاثرین کو نکال کر اسلام آباد پہنچا دیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کے دستوں نے قراقرم ہائی وے پر تین پل مرمت کرلیے ہیں اور گلگت اسلام آباد کے درمیان سڑک کھولنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.