تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لند ن میں معذو ر مصور وں کے فن کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
لندن …لندن کے ہائیڈ پارک میں منہ اور پیروں سے تصاویر بنانے والے معذو ر مصور وں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ یہ با صلا حیت افراد جسمانی طور پر معذور ہونے کے با وجود اپنی فنکار انہ صلا حیتو ں کا مہارت سے استعما ل سے کر تے ہو ئے انتہا ئی خو بصورت فن پارے تخلیق کر تے ہیں ۔اس نما ئش کا اہتما م Mouth and Foot Painting Artists نا می تنظیم کی جانب سے کیا گیا تھا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.