5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
منفرد انداز میں تیا ر کردہ دلچسپ ریفریجریٹر
جنگ نیوز -
لندن …یہ تصاویر دنیا بھر میں تیا ر کردہ کچھ ایسے ریفریجریٹرکی ہیں جنھیں منفرد اور دلچسپ انداز میں بنایا گیا ہے۔ان ریفریجریٹر کو عام بناوٹ سے ہٹ کر مختلف انداز جیسے انڈے ،روبوٹ،کا ر کی سیٹوں کے درمیان،کمپیوٹر کے اسپیکر ،صاف شفاف شیشے،اوون کی شکلو ں میں بنا یا گیا ہے جبکہ بعض ریفریجریٹرکو کچن میں دراز کے اندر بنا کر چیزوں کو محفوظ بنا نے کا طریقہ بھی متعارف کر وایا ہے۔