تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

شاکرہ رئیلٹی شو میں شر کت کر یں گی

جنگ نیوز -
بوگوٹا …فٹ با ل ورلڈ کپ 2010کے گا نے Waka Waka سے دنیا بھر میں شہرت حا صل کر نے والی گلو کا رہ شاکرہ عنقریب بر طا نوی رئیلٹی شو 'Katy Brand Meets' میں شر کت کریں گی۔اس رئیلٹی شو کے ذریعے 33سا لہ شاکرہ نا صرف اپنے مداحوں سے ملیں گی بلکہ دنیا بھر میں مو جود ان کے لا کھوں فین انہی کی زبا نی ان کی زندگی کے با رے میں بھی مزید جان سکیں گے ۔ واضح رہے کہ شاکرہ نے اپنی بے پنا ہ مصروفیا ت کے باوجود اس شو کا حصہ بننے کیلئے رضا مندی کا اظہا ر کر دیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.