5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کی فائرنگ ،سیاسی کارکن جاں بحق
جنگ نیوز -
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کی فائرنگ ،سیاسی کارکن جاں بحق
کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر ایک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 30 سالہ عرفان ولد نظام الدین کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ مقتول سیاسی جماعت کا کارکن تھا۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔