تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

داتا دربار کی سیکیورٹی کیلئے نیا سیکیورٹی پلان طے

جنگ نیوز -
لاہور . . . داتا دربار دھماکوں کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دربار پر نیا سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق داتا دربار کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے ایک ڈی ایس پی کو مستقل تعینات کیا جائے گا جس کے ماتحت3 انسپکٹر ،8 سب انسپکٹر اور70 سے زائد اہلکار ہوں گے اور یہ اہلکار تین شفٹوں میں ڈیوٹی دیں گے۔ذرائع کے مطا بق ان اہلکاروں کو ایلیٹ ٹریننگ سینٹر بیدیاں میں سیکیورٹی کے جدید خطوط پر تربیت دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.