5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
بٹگرام کوہستان اور شانگلہ کو ملانے والا کنڈ پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا
جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . دریائے سندھ پر واقع بٹگرام کوہستان اور شانگلہ کو ملانے والا کنڈ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں لوگوں کی آمد ورفت مشکل ہو گئی ہے۔