تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

راجن پور: سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے5افرادڈوب کرجاں بحق

جنگ نیوز -
راجن پور . . . کوٹلاں مغلاں کے قریب سیلابی ریلے میں5افرادڈوب کرجاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں میاں ،بیوی اور3بچے شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.