5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
اوول ٹیسٹ:انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
جنگ نیوز -
لندن . . . پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی حالیہ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اینڈریو اسٹراس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور گزشتہ تین ٹیسٹ میچز کھیلنے والی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے۔دوسری جانب سے بیٹنگ کے مسائل میں گھری پاکستان کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیا کی گئی ہیں کامران اکمل ان فٹ ذوالقرنین کی جگہ،محمد یوسف، عمر امین،یاسر حمید،شعیب ملک اوروہاب ریاض ،عمر گل کی جگہ ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں ۔ یاسر حمید اور عمران فرحت پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کریں گے اور کپتان سلمان بٹ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔انگلینڈ کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے