تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

برینجیلینا بچوں کے کپڑوں کا برانڈ متعارف کر وائیں گے

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہا لی ووڈ کی پر کشش ترین جوڑی Angelina Jolieاور بریڈ پٹ نے ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ فیشن کی دنیا میں بھی عملی قدم رکھ دیا ہے اور اب یہ جو ڑا عنقریب بچوں کے کپڑوں کا برانڈ ما رکیٹ میں متعا رف کر وائے گا۔ ان کے برانڈ کے تحت تیا ر کر دہ کپڑے انھیں کے بچوں کے فیشن اسٹا ئل کو مدِنظر رکھ ڈیزائن کیے جا ئیں گے ۔Angelina Jolieاور بریڈ پٹ اس بز نس سے حا صل ہو نے والی تمام رقم کو دنیا بھر میں سما جی اور فلا حی کا موں کی انجا م دہی کیلئے استعما ل کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.