تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مظفرگڑھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال،طبی امداد نہ ملنے پر8 افرادجاں بحق

جنگ نیوز -
مظفر گڑھ…سیلاب زدگان کی مدد کے لئے جہاں کئی لوگ قربانی کی مثالیں قائم کررہے ہیں، وہیں مسیحائی کے مقدس پیشے سے وابستہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو مصیبت کی اس گھڑی میں بے حسی کی افسوس ناک مثالیں بھیقائم کر رہے ہیں۔مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال میں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف سیلاب زدگان کو چھوڑ کر ہڑتال پر چلے گئے ہیں جس کے نتیجے میں طبی امداد نہ ملنے پر8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.