تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

برطانیہ میں پچا س کلوگرام وزنی میٹھا کدو

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…قدرت مختلف چیزوں سے اپنے کر شمے انسا نوں پرظا ہر کر تی رہتی ہے ۔حا ل ہی میں بر طا نیہ میں ایک کا شتکا ر Phillip Vowlesکے باغ میں پچاس کلو گرام وزنی میٹھا کدواُگا ہے۔یہ کدو نا صرف غیر معمو لی طو ر پر وزنی ہے بلکہ اس کا سائز بھی اس قدر بڑا ہے کہ کہ دو افراد کو بھی اسے اٹھا نے میں دقت کا سا منا کر نا پڑتا ہے۔Phillipکا کہنا ہے کہ وہ 27سا لوں سے سبزیا ں کا شت کر رہا ہے لیکن ان کے با غ میں اتنے بڑے کدو کے اگنے کا اتفا ق پہلی با ر ہو اہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.