تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کرم ایجنسی:گن شپ ہیلی کاپٹرز کی شیلنگ،12 شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
پارہ چنار…کرم ایجنسی میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کی شیلنگ سے بارہ شدت پسندہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔۔ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے چنارک ،اورمیگئے اور تازئے میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر گن شپ ہیلی کاپٹرزنے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں بارہ شدت پسند ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔کارروائی میں شدت پسندوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.