تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی : کورنگی اور منگھوپیر میں فائرنگ ،دو افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی : کورنگی اور منگھوپیر میں فائرنگ ،دو افراد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی اور منگھوپیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے ضیا کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے25 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا،جبکہ منگھوپیر کے علاقے میں نامعلوم سمت آنے والی گولی کی ذد میں آکر 35 سالہ اسلم ولد لطیف زخمی ہوگیا،جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.